Aqwal e Zareen: Treasures of Wisdom at UrduQuotes.xyz
In a world where inspiration and wisdom are sought after like precious stones, Aqwal e Zareen shines like a radiant beacon on the virtual domain UrduQuotes.xyz. This treasure trove of poignant sayings and meaningful expressions encapsulates the quintessence of centuries of Urdu literature, capturing the hearts and minds of visitors with its unique charm and timeless relevance. Overview of Aqwal e Zareen UrduQuotes.xyz, a virtual sanctuary for fans of the Urdu language, proudly presents Aqwal e Zareen a collection of exceptional golden sayings.
ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی قیمت بھی چکانا پڑتی ہے۔
کسی کو معاف کر کے اچھا بن جاؤ مگر دوبارہ اعتبار کر کے بے وقوف نہ بنو
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے