Short Quotes

3

اپنی کامیابی کے لیے دوسروں کی تعریف کرنا سیکھیں

1 2

جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔

6 2

پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔

8 2

جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔

13 2

جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

3 2

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو

2 2

کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔

7 2

وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔

9 3

جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا

14 2

اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔

16 2

چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔