Urdu Quotes
خوش رہو، خوشیاں بانٹو، زندگی کو آسان بناؤ۔ وقت سب سے بڑا مرہم ہے، جو گہرے سے گہرا زخم بھر دیتا ہے۔
خوش رہو، خوشیاں بانٹو، زندگی کو آسان بناؤ۔ وقت سب سے بڑا مرہم ہے، جو گہرے سے گہرا زخم بھر دیتا ہے۔
علم وہ نور ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے۔ سچائی اور وفاداری ہمیشہ فائدہ دیتی ہے، چاہے وقت لگے لیکن نتیجہ بہتر ہوتا ہے۔
زندگی میں سب سے بڑی خوشی اس وقت ہوتی ہے جب اپنے اپنے سچ ہوتے ہیں۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جوڑے کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا جسے وہ غنی کہتے تھے۔ بچہ اپنے والدین کے لیے خلاف توقع تھا، کیونکہ جب وہ پیدا ہوا تو وہ انگوٹھے سے بڑا نہیں تھا ماں اور باپ دونوں شروع میں بہت پریشان تھے، لیکن پھر انہوں نے خود سوچا، ‘ … Read more
pathar ka soop بہت عرصہ پہلے، ایک گاؤں میں جو ندی سے زیادہ دور نہیں تھا، ایک مہربان سپاہی دھول بھری گلی سے نیچے جا رہا تھا۔ اس کی حرکت سست تھی کیونکہ وہ سارے دن سے چل رہا تھا۔ اسے ایک اچھا، گرم کھانا کھانے کے علاوہ اور کچھ پسند نہیں تھا۔ جب وہ … Read more
Quotes in Urdu About Life Reality one Line سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ جب کسی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہو اور وہ اپنے دفاع کے لیے کچھ کیے بغیر اس بربریت کو قبول کرتا رہے۔ دشمن سے زیادہ اس سے بچو جو تم سے حسد کرتا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ سب … Read more
ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش ہونے جا رہے تھے۔
Allama Iqbal Quotes, Allama Iqbal also known as Muhammad Iqbal, was a prominent philosopher, poet and scholar of the 20th century. He has been hailed as the “spiritual father of Pakistan” for his influential role in inspiring the idea of an independent Islamic state.
Deep Urdu Quotes Seek profound Urdu quotations to go into the depths of your soul. Visit UrduQuotes.xyz for profound thoughts that reveal the paths of life and acceptance.
Best Quotations about life in Urdu UrduQuotes.xyz has the best selection of life’s significant quotes. Our carefully picked collection encapsulates the essence of existence, providing eternal knowledge and inspiration. Discover the keys to navigating life’s difficulties, finding joy in its moments, and cherishing the beauty of each encounter as you read through these lines.”
Quotation of Life in Urdu Discover significant life lessons from a rich collection of quotes at UrduQuotes.xyz. Explore, ponder, and accept the wisdom of these words as they inspire your journey, guiding you through life’s joys and trials. Come celebrate the essence of life with us.”
15+Best Good Morning Urdu Quotes With Images
Share good morning Urdu image via WhatsApp to your love ones
gghg yuy yy iit7 dsts ifydt o88gfdst o8h97gf igf7d 7g8fds uig8fd fdtr 78fdd fdd uddr ydxtr 7dst 878rd6y
ماں کا انتظار Maan ka intazar صائمہ کے ساتھ میری ، بہت ہی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔ وہ میری پیاری سہیلی تھی اس کا گھر ہمارے گھر سے چند قدم دور تھا۔ اس لئے ملاقات میں آسانی تھی ۔ اس کی ماں کو ہم آنٹی شیریں کہا کرتے تھے۔ وہ واقعی بے حد شیریں گفتار … Read more
Subha Bakhair Good Morning Quotes in Urdu “Subha Bakhair” is a friendly Urdu greeting that translates to “Good morning.” It represents the spirit of a new beginning and the beauty of a new day. This phrase appears on Urduquotes.xyz in numerous forms such as graphics, poetry, and blogs, illuminating the website with valuable content. Its … Read more
سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہےجن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے Namaz Quotes in Urdu جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائےتو سمجھ جاؤ کے آپ کو … Read more
حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ حضرت علیؓ نے فرمایا … Read more
achai logoon ka tumari zindgi main ana tumhari qismat hoti hai
ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو جن کے نزدیک دوستی کے رشتےخون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں. کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو۔ کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا … Read more
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے۔ شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوہ نما ہوگیا، رنگ عالم کا باطل نیا ہو گیا خدا کے … Read more
kisi Insan ko dukh daina itna he asaan hay jitna samandar meinpathar phainkna maghar yeh koi nahe janta keh,Wo Pathar kitni gehrai mein gyea hay. کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میںپتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہوہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے
Dubna hi parta hy ubharny kay liye Guhrub hony ka matlab zawal nahi hota. ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
Koshish karne walon ke liye kuch bhi namumkin nahi hai کوشش کرنے والوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
Jo log barri manzlon ke liye hotay hain woh bara dil rakhtay hain. جو لوگ بڑی منزلوں کے لیے ہوتے ہیں وہ بڑا دل رکھتے ہیں
aqalmand apne aib khud dekhta hai aur bewaqoof kai aib duniya dekhti hai عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے
waqat to waqat par badalta hai per insan kabi bi badal sakta ha وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے
جب آپ کے پاس کوئی خواب ہے، تو آپ کو اسے پکڑنا ہوگا اور کبھی جانے نہیں دینا چاہیے۔
Zindagi ko humesha mushqura kar guzarao, kiu ke hum nahi jante ke yeh kitni baqi hai,Sad quotes in urdu one line زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیوں کہ ہم نے جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
Zindagi ki haqeeqat yehi hai keh, Insaan Pal bhar mein maazi ban jaata hai,sad quotes about pain زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ * انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے
Ehsan zindagi pe kiye ja rahe hain ham, Maan to nahi hai phir bhi jiye ja rahe hain ham,Urdu sad quotes احسان زندگی پر کیے جارہے ہیں ہم * من تو نہیں پھر بھی جیے جا رہے ہیں ہم
Ay Zindagi Tujh Par Bohat Ghor Kia Hai Main Ne, Tu Rangeen Khayalon K Siwa Kuch Bhi Nahi… Sad quotes about life in urdu اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر* تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
logoon sai yad karne ka gila mat karo kioomke jo insan apne Rabb ko bhool sakta hai wo sab ko bhool sakta hai Sad quotes in urdu about life لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کروکیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہےوہ سب کو بھول سکتا ہے
Naseeb ka Likha mil kr rehta haikab kahan kese ye sub mera Rab janta hai Sad Quotes in Urdu نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہےکب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے
Koi bhi badnaseeb nahi hotabs her ek ka naseeb mukhtalif hota hai کوئی بھی بدنصیب نہیں ہوتابس ہر ایک کا نصیب مختلف ہوتا ہے
Zeher dukanun pr naqliaur zabanon pr asli milta hai زہر دکانوں پر نقلی اور زبانوں پر اصلی ملتا ہے
Rishtun ko waqt do taj meheldunya ne dekha hai mumtaz ne nahi رشتوں کو وقت دو تاج محلدنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں
Sache insaan ko hamesha jhote insaanse ziyada safai deni paerti hai. سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانسے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے
“Best Urdu Quotes: Enrich Your Soul with Eloquent Wisdom! 📚 Discover a captivating collection of heartfelt Urdu quotes that resonate with your emotions and leave a lasting impact on your heart. Let the beauty of language and profound meanings inspire you to embrace life’s journey with positivity and grace. #UrduQuotes #Inspiration” وہ اللّٰہ جانتا ہے … Read more