Deep Urdu Quotes

18 2

دل پہ پتھر نہ رکھیں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں۔

21

برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو ائینے کا استعمال کیجئے دور بین نہیں۔

Seek profound Urdu quotations to go into the depths of your soul. Visit UrduQuotes.xyz for profound thoughts that reveal the paths of life and acceptance.

20 2

سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے۔

19 2

دریا تلاش کر نہ سمندر تلاش کر راحت جہاں ملے تجھے وہ گھر تلاش کر۔لوگوں کے پیچھے چلنے سے کچھ فائدہ نہیں جو راہ حق دکھائے وہ رہبر تلاش کر ۔

Leave a Comment