Deep Quotes

اپ اپنا خیال رکھ کر اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔

صحت اور خوشی کے لیے اپنی ذہنی، جسمانی اور روحانی ضروریات پر توجہ دیں۔

دعا کو کمزور نہ سمجھیے کیونکہ اس کی طاقت سے اسمانوں تک راستہ مل سکتا ہے





اپنی اواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں۔

خود اعتمادی ایک دلیل ہے جو دنیا کو بتاتی ہے کہ اپ کتنے قابل ہیں ۔

شکر کرو اپنے پاس کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا کیونکہ وہی زندگی کا اصل مقصد ہوتی ہیں



