Zindgi quotes in Urdu Images

15 1

ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے
خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں.

16

کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,
لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو۔

17

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہ
وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے

Leave a Comment