Sad Quotes

Sad Quotes 1

رشتے کمزور ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم انہیں نبھاتے کم اور ازماتے زیادہ ہیں۔

Sad Quotes 2

المیہ یہ ہے کہ لوگ اپنی اچھائی کے بارے میں تو پوری تصدیق کریں گے لیکن برائی پر بلا تصدیق اور بنا سوچے سمجھے یقین کر لیتے ہیں۔

Sad Quotes

کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔

Sad Quotes 3

یقین مانو میں ان قیدیوں میں سے ہوں جو کھلے دروازے دیکھ کر فرار نہیں ہوتے۔

With our collection of sad quotes on UrduQuotes.xyz, you can delve into the depths of human emotions. These moving lines speak to the heart’s agony, conveying the complexity of sadness, loss, and longing. Investigate the melancholy beauty of these statements, which encapsulate the essence of life’s bittersweet moments.”

1 1

سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو۔

3 1

چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا۔

5 1

اس لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں کہ سارے لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں۔

7 1

کاش کوئی تو ایسا ہو جو اندر باہر جیسا ہو۔

9 2

کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں

11 1

بے موت مر جاتے ہیں بے آواز رونے والے۔

13 1

یوں ہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں ہرشخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد۔

15 1

بہت دن رہ لیے اس جسم میں اب یہ ارادہ ہے یہ گھر خالی کر دیں ،

2 1

یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں۔

4 1

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے۔ ۔

6 1

بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے۔

8 1

لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں جیسے آب حیات پیتے ہیں۔

10 1

جب جینے کا شوق تھا تو دشمن ہزار تھے اب مرنا چاہتا ہوں تو قاتل نہیں ملتا

12 1

زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہیں ہوتی۔

14 1

لوگ بدل جاتے ہیں سچ ہے یہ میں نے دیکھا ہے بھروسہ کر کے۔

16 1

میرے بارے میں رائے مت دینا غالب میرا وقت بھی بدلے گا اور تیری رائے بھی۔

17 1

Leave a Comment