Urdu Beautiful Quotes

دوستی وہ رشتہ ہے جس میں خوشیاں اور غم مسکراہٹ اور انسو سب ایک ساتھ کھیلتے ہیں

جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا

خرید رہا تھا محبت کی چادر بازار عشق سے ہجوم سے اواز ائی کفن بھی لیتے جاؤ اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں۔

رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو جس نے جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھائے گا

بارش رک جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے ایسے ہی مطلب نکل جائے تو انسان بوجھ لگتے ہیں ۔