Motivational Quotes
Welcome to our collection of Motivational Quotes about life, where inspiration and empowerment converge. Dive into a reservoir of wisdom as we present you with carefully selected quotes that ignite the flame of determination within. From famous thinkers to unsung heroes, our Motivational Quotes encapsulate the essence of resilience, courage, and unwavering optimism. Let these words of wisdom serve as a guiding light on your journey, reminding you to embrace challenges, chase your dreams, and savor the beauty of every moment. Explore the transformative power of Motivational Quotes and embark on a path towards a more purposeful and fulfilling life.
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب۔
صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں انا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کے رکھنا تمہارا ہنر
نماز اللہ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ہے
ماضی بدل نہیں سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے
خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے
مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے
علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیں بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے تو بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
درخت جتنا اونچا ہو گا اس کاسایہ اتنا ہی چھوٹا ہوگا اس لئے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو