Quotes in Urdu About Life Reality one Line
سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ جب کسی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہو اور وہ اپنے دفاع کے لیے کچھ کیے بغیر اس بربریت کو قبول کرتا رہے۔
دشمن سے زیادہ اس سے بچو جو تم سے حسد کرتا ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ سب سے اچھی چیز جو کسی انسان میں ہونی چاہیے وہ مخلصی ہے ۔
ماں بچے کی پہلی استاد ہوتی ہے وہ جو پیغام اس بچے کو دیتی ہے وہی پیغام وہ بچہ پھر پوری دنیا کو دیتا ہے۔
بار بار ٹھوکریں کھانا ناکامی نہیں ہے۔
کبھی کبھار برے حالات میں آپ کو اپنے دشمن پر بھی انحصار کرنا پڑتا ہے۔