Smart Quotes
حقیقی دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دیتا ہے
کچھ کام کو کرنے سے پہلے کچھ بات کرنے سے پہلے سوچ لو کہ تمہارے الفاظ کسی کو تکلیف نہ دیں
ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے لوگ منتظر ہی رہے ھمارے زوال کے۔
محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں۔
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی وہ شخص لفظوں کا یقین خاک کرے گا ؟
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے۔
منافقوں کی بستی کے اپنے ڈیرے ہیں تیرے منہ پر تیرے ہیں میرے منہ پر میرے ہیں۔
صبح کے تخت نشین ، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے۔
تعلق کی کتاب میں پہلا لفظ ایمانداری کا تحریر نہ ہو تو ،آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جاتی ہے۔
جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائے وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے۔
دو محبت کرنے والوں کی عزت ہمیشہ سانجھی ہوتی ہے ،لیکن جب دونوں میں سے ایک کو اپنی عزت کی فکر پڑ جائےنا تو دوسرا سنگسار ہو کر رہ جاتا ہے
صبح کے تخت نشین ، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے۔