Urdu Quotes
ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ جس کو اپ ناراض سمجھتے ہیں ممکن ہے کہ وہ اپ کی پہل کا منتظر ہو۔
کوشش کرو کہ سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے جو کسی بہت اپنے نے خود سے زیادہ اپ پر کیا ہو ۔
با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔
جب انسان اپنی غلطیوں کا وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کا جج بن جائے تو پھر فیصلے نہیں ہوتے فاصلے ہوتے ہیں۔
Urdu Quotes Explore UrduQuotes.xyz’s vast tapestry of emotions, wisdom, and inspiration. Our Urdu quotes collection transcends language, providing universal insights on the journey of life. Explore the profound and poetic as these words create a rich tapestry of human experiences, eliciting introspection and stirring the soul.
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا پرانے کپڑوں میں غریب دوستوں میں اور بوڑھے ماں باپ میں
وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
اپنے کل کو بہتر کرنے کےلئے.. اپنا آج سنوارو
اگر ثابت قدم ہو تو راستے خود بہ خود نکلتے ہیں
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤتمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا
غصہ کوئی بری چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے
مکڑی کا جال اگر یکجا ہوجائے تو ایک شیر کو بھی جکڑ سکتا ہے
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان لو تو ہار ہے، ٹھان لو تو جیت ہے
بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
زندگی میں کامیابی کے لیے محنت ضروری ہے لیکن دعا اور تقدیر بھی اپنا کام کر تی ہیں۔
دوسروں کو خوشی دینا ہماری زندگی کا اصل مقصد ہونا چاہئے۔”
تمہاری کوششوں کا رنگ تمہاری زندگی کو کامیابی بخشتا ہے
“زندگی میں اپنے خوابوں کو پکڑو اور ان کو حقیقت بناؤ۔”