Urdu Quotes
خوش رہو، خوشیاں بانٹو، زندگی کو آسان بناؤ۔ وقت سب سے بڑا مرہم ہے، جو گہرے سے گہرا زخم بھر دیتا ہے۔
Urdu Quotes
خوش رہو، خوشیاں بانٹو، زندگی کو آسان بناؤ۔ وقت سب سے بڑا مرہم ہے، جو گہرے سے گہرا زخم بھر دیتا ہے۔
زندگی میں سب سے بڑی خوشی اس وقت ہوتی ہے جب اپنے اپنے سچ ہوتے ہیں۔
kisi Insan ko dukh daina itna he asaan hay jitna samandar meinpathar phainkna maghar yeh koi nahe janta keh,Wo Pathar kitni gehrai mein gyea hay. کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہے آسان ہے جتنا سمندر میںپتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہی جانتا کہوہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے
Zeher dukanun pr naqliaur zabanon pr asli milta hai زہر دکانوں پر نقلی اور زبانوں پر اصلی ملتا ہے
Sache insaan ko hamesha jhote insaanse ziyada safai deni paerti hai. سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانسے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے