Namaz Quotes in Urdu

سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہےجن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے

Namaz Quotes in Urdu

Namaz quotes2

جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائےتو سمجھ جاؤ کے آپ کو الله سے محبّت ہوگئی ہےاور اس نے آپ کو اپنے قریب کرلیاہے

Namaz quotes9

نماز اللہ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ہے

Namaz quotes6

جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا

Namaz quotes8

مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیزہے کیوں کہ

جنت میری رضا ہیں اور نماز میں اللہ کی رضاہے۔ (حضرت امام حسین)

Namaz quotes14

زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔

Namaz quotes11

جتنا مرضی پڑھ لو سوال تو پہلا نماز کا ہی ہوگا

Namaz quotes12

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

Namaz quotes5

نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارابلکہ

اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دی

Namaz quotes4

مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے

Namaz quotes10

نماز شیطان کی شکست اور مومن کی جیت ہے

Namaz quotes7

جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا

بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے

جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا

Namaz quotes13

زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔

Namaz quotes5 1

نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارابلکہ اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دی

Namaz quotes15

دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے

Leave a Comment